ترجمانی

26آگوست
ایران کیجانب سے سراج الحق کو بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کی دعوت

ایران کیجانب سے سراج الحق کو بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کی دعوت

اسلام آباد میں ایرانی سفیر کے ساتھ ہونیوالی ملاقات میں امیر جماعت اسلامی پاکستان کا کہنا تھا کہ افغانستان میں گذشتہ چالیس سال سے جو خون بہہ رہا ہے، وہ اب بند ہونا چاہیئے، تاکہ وہاں کے عوام معمول کی زندگی گزار سکیں۔

27ژوئن
امریکہ کی شرپسندانہ حکمت عملی نے پرامن ممالک کو بھی تباہی میں دھکیل دیا ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

امریکہ کی شرپسندانہ حکمت عملی نے پرامن ممالک کو بھی تباہی میں دھکیل دیا ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے مرکزی شوری کے اراکین کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کی موجودہ نازک ترین صورتحال سے ہمسایہ ممالک کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔افغانستان سے امریکی انخلا کے بعد وہاں خانہ جنگی کی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے۔جس سے پورا خطہ عدم استحکام کا شکار ہو گا۔وہاں کے داخلی حالات پر قابو پانا افغانستان کی کمزور مرکزی حکومت کے بس میں نہیں رہے گا۔

18می
او آئی سی کا بزدلانہ موقف ، مسئلہ فلسطین پر امت مسلمہ کی ترجمانی کا حق ادا نہیں کیا گیا، پیر محفوظ مشہدی

او آئی سی کا بزدلانہ موقف ، مسئلہ فلسطین پر امت مسلمہ کی ترجمانی کا حق ادا نہیں کیا گیا، پیر محفوظ مشہدی

پیرسید محمد محفوظ مشہدی نے کہا کہ 57 اسلامی ممالک کے فورم نے مسئلہ فلسطین پر امت مسلمہ کی ترجمانی کا حق ادا نہیں کیا۔ محض کاغذی کارروائی اور تقریروں کے علاوہ او آئی سی کے اجلاس میں کچھ نہیں ہوا ۔

13فوریه
عزاداروں کے خلاف مقدمات مذہبی آزادی پر حملہ ہے/تحفظ عزا لانگ مارچ کی حمایت کرتے ہیں، علامہ مقصود ڈومکی

عزاداروں کے خلاف مقدمات مذہبی آزادی پر حملہ ہے/تحفظ عزا لانگ مارچ کی حمایت کرتے ہیں، علامہ مقصود ڈومکی

انہوں نے کہا کہ ایس یو سی اور اس کے صوبائی صدر سید ناظر عباس تقوی نے لانگ مارچ کا جرات مندانہ فیصلہ کرکے قوم کی ترجمانی کی ہے، سندہ کے عاشقان اہل بیت لانگ مارچ میں شریک ہوکر اپنے اتحاد اور بیداری کا ثبوت دیں۔