7

عزاداروں کے خلاف مقدمات مذہبی آزادی پر حملہ ہے/تحفظ عزا لانگ مارچ کی حمایت کرتے ہیں، علامہ مقصود ڈومکی

  • News cod : 10549
  • 13 فوریه 2021 - 23:21
عزاداروں کے خلاف مقدمات مذہبی آزادی پر حملہ ہے/تحفظ عزا لانگ مارچ کی حمایت کرتے ہیں، علامہ مقصود ڈومکی
انہوں نے کہا کہ ایس یو سی اور اس کے صوبائی صدر سید ناظر عباس تقوی نے لانگ مارچ کا جرات مندانہ فیصلہ کرکے قوم کی ترجمانی کی ہے، سندہ کے عاشقان اہل بیت لانگ مارچ میں شریک ہوکر اپنے اتحاد اور بیداری کا ثبوت دیں۔ 

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، چیئرمین وارثان شہداء کمیٹی حجۃ الاسلام والمسلمین مقصود علی ڈومکی شیعہ علماء کونسل کے لانگ مارچ کی حمایت کرتے ہیں۔ عزاداروں کے خلاف مقدمات ہماری مذہبی آزادی پر حملہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایس یو سی اور اس کے صوبائی صدر سید ناظر عباس تقوی نے لانگ مارچ کا جرات مندانہ فیصلہ کرکے قوم کی ترجمانی کی ہے، سندہ کے عاشقان اہل بیت لانگ مارچ میں شریک ہوکر اپنے اتحاد اور بیداری کا ثبوت دیں۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=10549