شیعہ علماء کونسل

18اکتبر
شیعہ علماء کونسل کا اسرائیلی جارحیت کیخلاف یوم احتجاج کا اعلان

شیعہ علماء کونسل کا اسرائیلی جارحیت کیخلاف یوم احتجاج کا اعلان

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد علی نقوی نے غزہ کے بڑے ہسپتال میں سینکڑوں نہتے شہریوں کے قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہوئے تین روزہ سوگ کی حمایت کی اور جمعہ کو یوم احتجاج کا اعلان کردیا۔

16اکتبر
راولپنڈی میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس

راولپنڈی میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں ملک بھر سے شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی رہنماوں نے بھرپور شرکت کی اور بنیادی انسانی و مذہبی شہری حقوق کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بعض مجالس و جلوس ہائے عزاداری سید الشہدا پر کاٹی گئی ایف آئی آرز اورشہریوں کو فورتھ شیڈول میں ڈالنے کی مذمت کی

15اکتبر
شیعہ علماء کونسل کے زیراہتمام فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی

شیعہ علماء کونسل کے زیراہتمام فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی

ڈیرہ اسماعیل خان کوٹلی امام حسینؑ سے بعد از نماز جمعہ قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کے اعلان پر فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لئے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر کی قیادت میں ریلی نکالی گئی۔

27آگوست
شیعہ علماء کونسل کے مرکزی رہنماء علامہ تقی نقوی کا دورہ لیہ

شیعہ علماء کونسل کے مرکزی رہنماء علامہ تقی نقوی کا دورہ لیہ

ایس یو سی کے مرکزی رہنماء نے مختلف امور میں رہنمائی کی، خاص طور پر متنازعہ ترمیمی بل اور یکم ربیع الاول کو اسلام آباد کال کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔

10جولای
اسلام آباد، افکار شہید حسینی سیمینار سے ایم ڈبلیو ایم اور شیعہ علماء کونسل کے رہنماؤں کا خطاب

اسلام آباد، افکار شہید حسینی سیمینار سے ایم ڈبلیو ایم اور شیعہ علماء کونسل کے رہنماؤں کا خطاب

افکارِ شہید حسینیؒ سیمنار سے "شہید قائد کے اقوال اور علماء کرام کی ذمہ داریاں" کے موضوع پر مرکزی صدر مجلس علماء مکتبِ اہلِبیتؑ پاکستان علامہ سید حسنین عباس گردیزی نے خطاب کیا۔

06جولای
لاہور، آیت اللہ رضا رمضانی اور علامہ شبیر حسن میثمی کی جامعہ بیت القرآن آمد

لاہور، آیت اللہ رضا رمضانی اور علامہ شبیر حسن میثمی کی جامعہ بیت القرآن آمد

تمام مکاتب فکر کے علماء نے سوئیڈن میں قرآن مجید کی بیحرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ بزرگ عالم دین علامہ سید افتخار حسین نقوی اور ایس یو سی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ بھی موجود تھے۔

02جولای
پیغام عزاداری و استحکام پاکستان کانفرنس 9 جولائی کو نشتر پارک میں ہوگی، شیعہ علماء کونسل

پیغام عزاداری و استحکام پاکستان کانفرنس 9 جولائی کو نشتر پارک میں ہوگی، شیعہ علماء کونسل

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے تحت پیغام عزاداری اور استحکام پاکستان کانفرنس اتوار 9 جولائی کو بعد نماز مغربین نشتر پارک میں منعقد ہوگی۔

04آوریل
امامیہ فورم کراچی کے تحت دعوت افطار

امامیہ فورم کراچی کے تحت دعوت افطار

دعوت افطار میں شہر کراچی کی مذہبی، سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی

21فوریه
شیعہ علماء کونسل کے بعد ایم ڈبلیو ایم کا بھی ملی یکجہتی کونسل کے بائیکاٹ کا اعلان

شیعہ علماء کونسل کے بعد ایم ڈبلیو ایم کا بھی ملی یکجہتی کونسل کے بائیکاٹ کا اعلان

مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے صدر علامہ سید علی اکبر کاظمی اور سیکرٹری جنرل ایم ڈبلیو ایم پنجاب و نائب صدر ملی یکجہتی کونسل سید حسن رضا کاظمی نے کہا ہے کہ آج منصورہ لاہور میں جماعت اسلامی کی زیرصدارت ملی یکجہتی کونسل کے ہونیوالے اجلاس کا بائیکاٹ کرتے ہیں۔