شیعہ علماء کونسل

17فوریه
فیصل آباد، علامہ شبیر حسن میثمی کا جامعة العلوم کا دورہ، علماء و طلاب سے ملاقات

فیصل آباد، علامہ شبیر حسن میثمی کا جامعة العلوم کا دورہ، علماء و طلاب سے ملاقات

جامعہ کے پرنسپل علامہ سید حیدر حسین کاظمی نے جامعہ کی انتظامیہ سمیت ایس یو سی کے مرکزی وفد کا استقبال کیا، اس موقع پر شیعہ علماء کونسل فیصل آباد کے ڈویژنل آرگنائزر علامہ اعجاز مہدی، سید عقیل کاظمی اور مولانا ذوالاحتشام بھی موجود تھے.

26ژانویه
شیعہ علماء کونسل پاکستان لاہور کے زیر اہتمام پیغام مصطفیٰ کانفرنس

شیعہ علماء کونسل پاکستان لاہور کے زیر اہتمام پیغام مصطفیٰ کانفرنس

انہوں نے واضح کیا کہ خاتم النبیین کا پیغام مکمل ضابطہ حیات، انسانیت کی بقاء اور ذریعہ نجات ہے۔ جس پر عمل پیرا ہو کر وطن عزیز پاکستان کو درپیش مسائل و مشکلات سے نجات دلایا جا سکتا جبکہ انہوں نے پیغام مصطفیٰ ہی کو حضرت انسان کی دنیوی اور اخروی کامیابی کا بھی واحد ذریعہ ہے۔

23دسامبر
مولانا شبیر حیدری شیعہ علماء کونسل جنوبی پنجاب کے صوبائی آرگنائزر مقرر

مولانا شبیر حیدری شیعہ علماء کونسل جنوبی پنجاب کے صوبائی آرگنائزر مقرر

اس سے قبل علامہ موسیٰ رضا جسکانی شیعہ علماء کونسل جنوبی پنجاب کے صدر تھے، علامہ موسیٰ رضا جسکانی کو بعدازاں ایس یو سی کا مرکزی نائب صدر مقرر کیا گیا، جسکے بعد صوبے کے نئے آرگنائزر کا اعلان کیا گیا۔

14دسامبر
شیعہ علماء کونسل کے وفد کی ملک عدنان سے ملاقات

شیعہ علماء کونسل کے وفد کی ملک عدنان سے ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی جانب سے ایک وفد نے صوبائی آرگنائزر شمالی پنجاب شیعہ علماء کونسل علامہ محمد اصغر یزدانی، مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات سید الطاف عباس کاظمی کی قیادت میں سیالکوٹ سانحہ میں ہلاک ہونے والے سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کی جان بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان سے ملاقات کی۔

07اکتبر
شیعہ علماء کونسل پاکستان کا بلوچستان میں زلزے سے نقصان پر اظہار افسوس

شیعہ علماء کونسل پاکستان کا بلوچستان میں زلزے سے نقصان پر اظہار افسوس

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف شہروں میں 5.9 شدت کا زلزلہ۔ بیس افراد جاں بحق۔ تین سو سے زائد زخمی ۔ درجنوں مکانات منہدم

05اکتبر
تکفیریوں کے اجتماع پر شیعہ علماء کونسل کا شدید ردعمل

تکفیریوں کے اجتماع پر شیعہ علماء کونسل کا شدید ردعمل

کنونشن سنٹر اسلام آباد جیسے اہم مقام پر تکفیریوں کے گروہ کا اجتماع کرایا گیا، جس میں وفاقی وزیر علی محمد خان، ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی شرکت کرائی گی

26آگوست
افغان شیعہ علماء کونسل نے طالبان کی مشروط حمایت کا اعلان کر دیا

افغان شیعہ علماء کونسل نے طالبان کی مشروط حمایت کا اعلان کر دیا

اسلامی شریعت کے مطابق عورتوں اور بچوں کے حقوق اور تعلیم کے حصول کیلئے بہتر حالات اور ماحول کی فراہمی پر تاکید

24آگوست
داستان ِ کربلا

داستان ِ کربلا

کربلا کی داستان قربانیوں کی داستان ہے۔ اپنی ذات کے لیے قربانی نہیں۔ اپنے مفادات کے لیے قربانی نہیں۔ کسی قسم کی شہرت کے لیے قربانی نہیں۔

04آگوست
عزاداری یزیدی سوچ کے خلاف ہے، مقدمات، گرفتاریاں،اور دباو عزاداری کی راہ میں رکاوٹ نہیں بن سکتے، شیعہ علماء کونسل

عزاداری یزیدی سوچ کے خلاف ہے، مقدمات، گرفتاریاں،اور دباو عزاداری کی راہ میں رکاوٹ نہیں بن سکتے، شیعہ علماء کونسل

شیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب کے صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری نے کہا ہے کہ پاکستان میں فرقے موجود ہیں، مگر فرقہ واریت نہیں ہے، عزاداری کسی کیلئے تکلیف کا باعث نہیں، عزاداری حکومت کے بھی خلاف نہیں، یہ یزیدی سوچ کیخلاف ہے۔ اہلسنت ہمارے بھائی ہیں اور وہ جلوسوں اور مجالس میں ہمارے ساتھ ہوتے ہیں۔