7

شیعہ علماء کونسل کے مرکزی رہنماء علامہ تقی نقوی کا دورہ لیہ

  • News cod : 49578
  • 27 آگوست 2023 - 17:58
شیعہ علماء کونسل کے مرکزی رہنماء علامہ تقی نقوی کا دورہ لیہ
ایس یو سی کے مرکزی رہنماء نے مختلف امور میں رہنمائی کی، خاص طور پر متنازعہ ترمیمی بل اور یکم ربیع الاول کو اسلام آباد کال کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔

وفاق ٹائمز، شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سینئر نائب صدر علامہ سید محمد تقی نقوی نے لیہ کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے علمائے کرام، سینئر تنظیمی کارکنان اور عوام کیساتھ ملاقات کی، علامہ سید محمد تقی نقوی نے مختلف امور میں رہنمائی کی، خاص طور پر متنازعہ ترمیمی بل اور یکم ربیع الاول کو اسلام آباد کال کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔

علاوہ ازیں انہوں نے عدیل خان کے والد کی برسی کی مجلس سے خطاب کیا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=49578