توحید ذاتی توحید صفاتی توحید افعالی اسی طرح توحید نظری توحید عملی

08آگوست
عقائد توحید درس9

عقائد توحید درس9

بحار الانوار میں نبیؐ اکرم کا فرمان ہے کہ: "اللہ تعالی کی مانند کوئی نہیں وہ بلا مثال ہے اور کوئی اسکی شبہیہ نہیں ۔ آپ اسے ایک ایسا خدا پائیں گے جو ایک ہے ، خلق کرنے والا ہے۔ قادر ہے۔ سب سے پہلے ہے سب سے آخر ہے۔ ظاہر ہے پنہاں ہے اور کوئی اس کی مثل نہیں اور یہ اللہ کی حقیقی معرفت ہے۔ ”