جرم

25ژوئن
مکہ مکرمہ میں دعائے فرج پڑھنے کے جرم میں بحرینی عالم دین گرفتار

مکہ مکرمہ میں دعائے فرج پڑھنے کے جرم میں بحرینی عالم دین گرفتار

ایک ویڈیو کلپ کی اشاعت کے بعد جس میں انہیں مسجد الحرام میں دعائے فراج (دعائے امام زمانہ عج) پڑھتے ہوئے دکھایا گیا، اس بحرینی عالم کو مکہ مکرمہ میں کاروان الدیری کی رہائش گاہ سے گرفتار کر لیا گیا۔

30ژانویه
شیعہ علماء کونسل پاکستان کی طرف سے راولپنڈی ڈویژنل علماء کانفرنس کا انعقاد

شیعہ علماء کونسل پاکستان کی طرف سے راولپنڈی ڈویژنل علماء کانفرنس کا انعقاد

کنونشن میں علامہ عارف حسین واحدی، علامہ محمد تحسین، مولانا حافظ سید کاظم رضا نقوی،علامہ ڈاکٹر محمد نجفی ،علامہ ظفر عباس شہانی، علامہ شیخ میرزا علی ، علامہ غلام قاسم جعفری و دیگر علماء کرام نے شرکت و خطابات کیے

28اکتبر
امامزادہ شاہ چراغ پر دہشتگردانہ حملے کے منصوبہ سازوں کو عبرتناک جواب دینگے، آیت اللہ رئیسی

امامزادہ شاہ چراغ پر دہشتگردانہ حملے کے منصوبہ سازوں کو عبرتناک جواب دینگے، آیت اللہ رئیسی

اپنے تعزیتی پیغام میں ایران کے صدر نے کہا کہ ایرانی قوم کی مظلومیت اور طاقت کی صدا اس بار حضرت احمد بن موسیٰ علیہ السلام کے روضہ مبارک میں گونجی اور انقلاب اسلامی ایران کے دشمنوں کے جرائم کی سیاہ فہرست میں ایک اور جرم کا اضافہ ہوا۔

20سپتامبر
ملتان، چہلم امام حسین کے جلوس نکالنا، جرم بن گیا، ضلع ملتان میں چودہ مقدمات درج

ملتان، چہلم امام حسین کے جلوس نکالنا، جرم بن گیا، ضلع ملتان میں چودہ مقدمات درج

ایم ڈبلیو ایم ملتان کے صدر علامہ وسیم معصومی کا کہنا تھا کہ ان مقدمات سے ہم ڈرنے والے نہیں ہیں، عزاداری سید الشہداء کی خاطر ہر قربانی کے لیے تیار ہیں، حکومت کا مکروہ چہرہ سامنے آگیا، حکومت کی جانب سے قائم بے بنیاد مقدمات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔