جسم

21آوریل
خدا کے مہمان

خدا کے مہمان

دنیا کا دستور یہ ہے کہ جب کسی کو مہمان بنایاجاتاہے توہر میزبان اپنی استطاعت کے مطابق مختلف انواع واقسام کے ماکولات و مشروبات کابندوبست کرتاہے اورحتی الامکان اپنے مہمان کی خاطر تواضع کرتاہے لیکن یہاں معاملہ اس کے برعکس ہے؛ ایک طرف سے مہمانی کامژدہ سنایاگیاہے اوردوسری طرف سے کھانے، پینے پرمکمل پابندی لگادی گئی ہے ۔یہ کیسی مہمانی ہے جس میں کوئی بھی چیز،حتیٰ پان اور سگریٹ استعمال کرنے کی سہولت نہیں ہے۔۔؟یعنی سوال اٹھتا ہے کہ خدا ہمیں رمضان میں بھوکا پیاسا کیوں رکھنا چاہتاہے؟

05مارس
شجرکاری کی اہمیت فریقین کی روایات کی روشنی میں

شجرکاری کی اہمیت فریقین کی روایات کی روشنی میں

انسانی جسم میں جس طرح پھیپھڑے اہمیت کا حامل ہیں اسی طرح زمین پر درختوں کی اہمیت ہے