جمعیت علمائے پاکستان (سواد اعظم) کے مرکزی صدر پیر سید محفوظ مشہدی

21ژوئن
ایران کیساتھ گیس پائپ لائن ہماری لائف لائن ہے، محفوظ مشہدی

ایران کیساتھ گیس پائپ لائن ہماری لائف لائن ہے، محفوظ مشہدی

انہوں نے کہا کہ گیس کا بحران تیل کے بحران سے زیادہ خطرناک ہوگا، اس وقت چولہا جلانے کیلئے گیس عدم دستیاب ہو رہی ہے۔