جمہوریت

16نوامبر
کتاب “اسلام اور سیاست” اردو زبان میں منظر عام پر آ گئی

کتاب “اسلام اور سیاست” اردو زبان میں منظر عام پر آ گئی

شعبہ نشر و اشاعت اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی نے مرحوم آیت اللہ "محمد تقی مصباح یزدی" کی گرانقدر کتاب "اسلام اور سیاست" کا اردو ترجمہ منظر عام پر لانے کی سعادت حاصل کی ہے۔

01جولای
امریکا جتنا بھی دباؤ ڈالے، چین سے تعلقات میں کمی نہیں کریں گے، وزیراعظم

امریکا جتنا بھی دباؤ ڈالے، چین سے تعلقات میں کمی نہیں کریں گے، وزیراعظم

عمران خان نے سوال اٹھایا کہ ہم تعلقات میں جانبداری کامظاہرہ کیوں کریں ، ہم سب سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں، لہذا کچھ بھی ہوجائے اور چاہے جتنا بھی دباؤ ہو پاک چین تعلقات تبدیل نہیں ہوں گے، دونوں ممالک کے تجارتی تعلقات بہت اچھے ہیں اور سیاسی تعلقات بہت مضبوط ہیں، ہر بین الاقوامی فورم پر پاکستان چین ہمیشہ ایک ساتھ کھڑے ہوتے ہیں۔

26ژوئن
ایف اے ٹی ایف ہی نہیں، پورا ورلڈ آرڈر منافقانہ ہے

ایف اے ٹی ایف ہی نہیں، پورا ورلڈ آرڈر منافقانہ ہے

آج امریکہ اور یورپ ان کی آزادیوں کے لیے ان کی حمایت نہیں کرتے بلکہ یہ ان کو خطے میں اپنے مفادات کا محافظ سمجھتے ہیں اور خطے کے ممالک کو توڑنے سے ڈرائے رکھنا چاہتے ہیں۔ ان لوگوں کی بھی تربیت ایسے کر دی ہے کہ ان کی فکر و طرز زندگی مغربی رنگ میں رنگا جا چکا ہے۔

18دسامبر
اسلامی نظام اور جمہوریت ہی پاکستان کا مقدر ہے،مرکزی صدر جے یو پی

اسلامی نظام اور جمہوریت ہی پاکستان کا مقدر ہے،مرکزی صدر جے یو پی

حوزہ ٹائمز|جے یو پی کی میڈیا ٹیم سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ہونے والی جمہوری جدوجہد میں سیاسی کارکنوں نے ہمیشہ عوام کے حقوق کی جنگ لڑی،اسلامی نظام اور جمہوریت ہی پاکستان کا مقدر ہے۔

08نوامبر
جوبائیڈن کی کامیابی پر رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر کا رد عمل

جوبائیڈن کی کامیابی پر رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر کا رد عمل

حوزہ ٹائمز|امریکا میں صدارتی الیکشن اور اس کے نتیجے کے تعلق سے رونما ہونے والے اتفاقات و واقعات کو امریکی جمہوریت کی گھناؤنی حقیقت کا مظہر قرار دیا ہے۔

08نوامبر
جمہوریت کے ٹھیکیداروں کو ایران میں آکر جمہوریت کا سبق پڑھنے کی ضرورت ہے،میلبورن آسٹریلیا

جمہوریت کے ٹھیکیداروں کو ایران میں آکر جمہوریت کا سبق پڑھنے کی ضرورت ہے،میلبورن آسٹریلیا

حوزہ ٹائمز|میلبورن آسٹریلیا کے امام جمعہ والجماعت حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا سید ابوالقاسم رضوی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جمہوریت کے ٹھیکیداروں کو ایران میں آکر جمہوریت کا سبق پڑھنے کی ضرورت ہے۔