جناب ابوطالب

06مارس
جناب ابوطالبؑ امیر المومنین علیؑ کی وجہ سے مظلوم واقع ہوئے، آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی

جناب ابوطالبؑ امیر المومنین علیؑ کی وجہ سے مظلوم واقع ہوئے، آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی

 آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی نے جناب ابوطالب کی مظلومیت کی طرف توجہ مبذول کرتے ہوئے اس بات کی طرف اشارہ کیا کہ جناب ابوطالب (ع) امیر المومنین علی علیہ السلام کی وجہ سے مظلوم واقع ہوئے، اور کہا کہ وہ افراد جو امیر المومنین علی علیہ السلام کے ساتھ دشمنی رکھتے تھے وہ من گھڑت باتوں اور روایتوں کے ذریعے ہمیشہ کوشش کرتے رہے ہیں کہ جناب ابوطالب (ع) کے چہرے کو داغدار کریں اور انہیں سوشلسٹ پہچنوائیں اور اس کی وجہ صرف علی علیہ السلام سے دشمنی تھی۔

23دسامبر
حضرت ابوطالب کی شخصیت کی شناخت میراث اسلام کے ایک اہم حصے کی شناخت ہے،سربراہ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی

حضرت ابوطالب کی شخصیت کی شناخت میراث اسلام کے ایک اہم حصے کی شناخت ہے،سربراہ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی

حوزہ ٹائمز|پریس کانفرنس سے گفتگو کرتے ہوئے آیت اللہ رضا رمضانی نے مزید کہا: جناب ابوطالب کی شخصیت کی شناخت میں ہمیں صرف آپ کے ایمان کے مسئلے کو ہی پیش نظر نہیں رکھنا چاہیے بلکہ ان کی شخصیت کے دیگر گوشوں پر بھی تحقیق کرنا چاہیے.