جنرل قمر جاوید باجوہ

21اکتبر
آرمی چیف کا 5 ہفتوں بعد ریٹائر ہونے کا اعلان

آرمی چیف کا 5 ہفتوں بعد ریٹائر ہونے کا اعلان

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ایکسٹینشن نہیں لوں گا، 5 ہفتے بعد ریٹائر ہو جاؤں گا۔

13آوریل
پاکستان کی قومی سلامتی مقدس ہے،قانون کی حکمرانی کو ہر قیمت پر برقرار رکھے گی، آرمی چیف

پاکستان کی قومی سلامتی مقدس ہے،قانون کی حکمرانی کو ہر قیمت پر برقرار رکھے گی، آرمی چیف

کانفرنس میں پاک فوج کو بدنام کرنے اور ادارے و معاشرے کے درمیان تفریق پیدا کرنے کی حالیہ پروپیگنڈہ مہم کا نوٹس لیا گیا جبکہ اس مہم کی روک تھام پر بھی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

05آگوست
مقبوضہ کشمیر میں بدترین ریاستی جبرکے باعث خطے کوشدید خطرات لاحق ہیں، آرمی چیف

مقبوضہ کشمیر میں بدترین ریاستی جبرکے باعث خطے کوشدید خطرات لاحق ہیں، آرمی چیف

ڈی جی آئی ایس پی آرکی جانب سے جاری ٹوئٹ کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم استحصال کشمیر کے موقع پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں بدترین ریاستی جبر کیا جا رہا ہے اورغیر انسانی فوجی محاصرہ بدستورجاری ہے۔

21اکتبر
ملک میں دیرپا امن اور استحکام کے لیے بھاری قیمت ادا کی، آرمی چیف

ملک میں دیرپا امن اور استحکام کے لیے بھاری قیمت ادا کی، آرمی چیف

حوزه ٹائمز | ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت 236 ویں کور کمانڈرز کانفرنس جی ایچ کیو راولپنڈی میں منعقد ہوئی۔