جوان

04دسامبر
جعفری جوان تعلیمی میدان میں بھرپور کردار ادا کریں، علامہ شبیر میثمی 

جعفری جوان تعلیمی میدان میں بھرپور کردار ادا کریں، علامہ شبیر میثمی 

ضرورت اس امر کی ہے کہ جعفری جوان تعلیمی میدان میں نصابی و غیرنصابی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے بھرپور کردار ادا کریں

24آوریل
ہماری نوجوان نسل کو قرآن کریم سے اپنا تعلق بڑھانا چاہئے، علامہ مقصود ڈومکی

ہماری نوجوان نسل کو قرآن کریم سے اپنا تعلق بڑھانا چاہئے، علامہ مقصود ڈومکی

ہماری نوجوان نسل کو قرآن کریم سے اپنا تعلق بڑھانا چاہئے۔ افسوس کہ آج بھی ہمارے معاشرے میں قرآن محجور ہے اور امت مسلمہ تارک قرآن ہونے کے سبب در در کی ٹھوکریں کھا رہی ہے۔ قرآن و اہل بیت سے تمسک ہی امت مسلمہ کو عزت و سربلندی کی منزل تک پہنچا سکتا ہے۔

06مارس
جناب ابوطالبؑ امیر المومنین علیؑ کی وجہ سے مظلوم واقع ہوئے، آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی

جناب ابوطالبؑ امیر المومنین علیؑ کی وجہ سے مظلوم واقع ہوئے، آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی

 آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی نے جناب ابوطالب کی مظلومیت کی طرف توجہ مبذول کرتے ہوئے اس بات کی طرف اشارہ کیا کہ جناب ابوطالب (ع) امیر المومنین علی علیہ السلام کی وجہ سے مظلوم واقع ہوئے، اور کہا کہ وہ افراد جو امیر المومنین علی علیہ السلام کے ساتھ دشمنی رکھتے تھے وہ من گھڑت باتوں اور روایتوں کے ذریعے ہمیشہ کوشش کرتے رہے ہیں کہ جناب ابوطالب (ع) کے چہرے کو داغدار کریں اور انہیں سوشلسٹ پہچنوائیں اور اس کی وجہ صرف علی علیہ السلام سے دشمنی تھی۔