جہالت، افلاس، فکری وعلمی پسماندگی، غربت، استحصال، کرپشن، طبقاتی تفریق، ظلم وجور، بے عدلی وناانصافی

04می
امام علیؑ کی سیرت تمام عالم انسانیت کیلئے مشعل راہ ہے، سینیئر نائب صدر وفاق المدارس الشیعہ

امام علیؑ کی سیرت تمام عالم انسانیت کیلئے مشعل راہ ہے، سینیئر نائب صدر وفاق المدارس الشیعہ

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیئنر نائب صدر علامہ سید مرید حسین نقوی نے کہا کہ حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی زندگی سے ایک عام انسان سے لے کر حکمران تک اور ایک طالب علم سے لے کر ایک فقیہہ تک ہر شخص بھرپور استفادہ کرسکتا ہے۔