جی بی

09دسامبر
رانا شمیم کے بیان سے جی بی کے محب وطن شہریوں کی دل آزاری ہوئی، شیخ میرزا علی

رانا شمیم کے بیان سے جی بی کے محب وطن شہریوں کی دل آزاری ہوئی، شیخ میرزا علی

اپنے ایک بیان میں اسلامی تحریک گلگت بلتستان کے صوبائی آرگنائزر کا کہنا تھا کہ تسلسل کے ساتھ ذمہ دار حلقوں کی جانب سے جی بی کے تکنیکی طور پر پاکستان کا حصہ نہ ہونے کا بیان بھارتی پروپیگنڈے کی تقویت کا باعث بن رہا ہے۔

19فوریه
جی بی میں علماء کو فور شیڈول کے ذریعے ڈرانے اور دھمکانے کی کوشش کی جارہی ہے، خطیب جمعہ سکردو

جی بی میں علماء کو فور شیڈول کے ذریعے ڈرانے اور دھمکانے کی کوشش کی جارہی ہے، خطیب جمعہ سکردو

جامع مسجد سکردو میں نماز جمعہ کے خطبہ میں انجمن امامیہ کے صدر علامہ سید باقر الحسینی نے کہا کہ عزاداروں اور علماء کے خلاف کاٹی جانے والی ایف آئی آر کے خلاف شیعہ علماء کونسل اور دیگر تنظیموں کی جانب سے تحفظ عزا لانگ مارچ کی کامیابی پر پوری قوم کو مبارک باد پیش کرتے ہیں اور اسلامی تحریک اور ایم ڈبلیو ایم کے علماء کو سلام پیش کرتے ہیں اسی طرح اتحاد و وحدت کا مظاہرہ کرتے ہوئے آگے بڑھیں تو یقیناً شیعہ ہمیشہ کامیاب رہیں گے۔

02دسامبر
وزیر اعلی خالد خورشید ایک مدبر, دوراندیش اور نوجوان سیاست دان ہیں،ناصر شیرازی

وزیر اعلی خالد خورشید ایک مدبر, دوراندیش اور نوجوان سیاست دان ہیں،ناصر شیرازی

حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید ناصر شیرازی نے گلگت بلتستان کے نومنتخب وزیر اعلی خالد خورشید کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ خطے کی ترقی میں وہ مثالی کردار ادا کریں گے۔

01دسامبر
کاظم میثم کی گورنر جی بی سے ملاقات جی بی کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا

کاظم میثم کی گورنر جی بی سے ملاقات جی بی کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا

حوزہ ٹائمز|گورنر ہائوس میں ہونے والی ملاقات میں جی بی کی مجموعی سیاسی صورتحال بالخصوص حلقہ نمبر دو سکردو کی پسماندگی، انفراسٹرکچر کے مسائل، صحت، تعلیم اور دیگر اہم ایشوز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔