جے ایس او کی سلور جوبلی پر پیغام

02جولای
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد علی نقوی کا جے ایس او کی سلور جوبلی پر پیغام

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد علی نقوی کا جے ایس او کی سلور جوبلی پر پیغام

زیادہ وقت تعلیمی سرگرمیوں میں صرف کریں، تعلیمی اداروں میں طبقاتی نظامِ تعلیم کے خلاف آواز بلند کریں، اسلامی تہذیب و ثقافت کے احیاء، تعلیمی اداروں میں پھیلائے جانے والے ملحدانہ اور مذہب بیزار افکار کا محاسبہ کریں،