17

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد علی نقوی کا جے ایس او کی سلور جوبلی پر پیغام

  • News cod : 35768
  • 02 جولای 2022 - 15:45
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد علی نقوی کا جے ایس او کی سلور جوبلی پر پیغام
زیادہ وقت تعلیمی سرگرمیوں میں صرف کریں، تعلیمی اداروں میں طبقاتی نظامِ تعلیم کے خلاف آواز بلند کریں، اسلامی تہذیب و ثقافت کے احیاء، تعلیمی اداروں میں پھیلائے جانے والے ملحدانہ اور مذہب بیزار افکار کا محاسبہ کریں،

وفاق ٹائمز، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد علی نقوی کا جے ایس او کی سلور جوبلی پر پیغام

زیادہ وقت تعلیمی سرگرمیوں میں صرف کریں، تعلیمی اداروں میں طبقاتی نظامِ تعلیم کے خلاف آواز بلند کریں، اسلامی تہذیب و ثقافت کے احیاء، تعلیمی اداروں میں پھیلائے جانے والے ملحدانہ اور مذہب بیزار افکار کا محاسبہ کریں، معاشرے میں تیزی سے فروغ پانے والی بے راہروی، بے حیائی، جہالت، عریانی اور گمراہی کے سامنے بند باندھنے کی جدوجہد کریں۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=35768