حالات کے رحم و کرم

01نوامبر
گلگت بلتستان جیسے جغرافیائی حامل خطہ کو حالات کے رحم و کرم پر چھوڑنا کسی صورت مناسب نہیں ہے،قائد ملت جعفریہ

گلگت بلتستان جیسے جغرافیائی حامل خطہ کو حالات کے رحم و کرم پر چھوڑنا کسی صورت مناسب نہیں ہے،قائد ملت جعفریہ

علامہ ساجد نقوی نے مزید کہا کہ گلگت بلتستان کی جانب سے الحاق پاکستان کا اعلان تقسیم برصغیر کے موقف کی تائید تھی۔ جس نے پاکستان کے موقف کو تقویت دی۔ لہذا ضروری ہے کہ ملکی و بین الاقوامی تناظر میں خطہ کے عوام کی خواہشات کو مد نظر رکھا جائے ۔