حجت الاسلام والمسلمین شیخ رحیم اللہ حیدری

07اکتبر
بلتستان سے تعلق رکھنے والے بزرگ عالم دین انتقال کر گئے

بلتستان سے تعلق رکھنے والے بزرگ عالم دین انتقال کر گئے

حوزہ ٹائمز|مدرسه الحجت کے پرنسپل، میر واعظ شگری کلاں سکردو بلتستان حجت الاسلام والمسلمین شیخ رحیم اللہ حیدری بہ قضای الہی انتقال کر گئے ہیں.