حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید محمد نجفی

16آوریل
علامہ عون محمد کی دین مبین کیلئے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، جامعہ مدینۃ العلم اسلام آباد

علامہ عون محمد کی دین مبین کیلئے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، جامعہ مدینۃ العلم اسلام آباد

حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید محمد نجفی نے کراچی سے تعلق رکھنے خطیب عالم خادم مکتب اھلبیت علامہ سید عون نقوی کی وفات پہ دلی دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مخلص،فرض شناس اور خادمِ مکتبِ اہلبیت علیہم السلام، خطیب اہلبیتؑ حجۃالاسلام والمسلمین علامہ سید محمد عون نقوی کا انتقال ایک خلا ہے جو کبھی پورا نہیں ہوگا۔

03ژانویه
حکومت امن و امان کی صورت حال کو بحال کرے شہری عدم تحفظ پہ پریشان ہے، ڈاکٹر سید محمد نجفی

حکومت امن و امان کی صورت حال کو بحال کرے شہری عدم تحفظ پہ پریشان ہے، ڈاکٹر سید محمد نجفی

حوزہ ٹائمز | علماء ہر محاذ پہ دہشت گردی کے خلاف حکومت کے ساتھ ہے موجود حکومت اگر واقعا تبدیلی کی خواہاں ہے تو سب سے پہلے امن و امان کی صورت حال کو بحال کرے شہری عدم تحفظ پہ پریشان ہے ۔

25دسامبر
خارجہ پالیسی کے حوالے سے بانی پاکستان کا دوٹوک موقف ناقابل تردید حقیقت ہے، علامہ ڈاکٹر محمد نجفی

خارجہ پالیسی کے حوالے سے بانی پاکستان کا دوٹوک موقف ناقابل تردید حقیقت ہے، علامہ ڈاکٹر محمد نجفی

حوزہ ٹائمز|حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید محمد نجفی پرنسپل جامعہ مدینة العلم اسلام آباد نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے 144 ویں یوم پیدائش کے موقع پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ قائد اعظم محمد جناح نے ایک جمہوری اور اسلامی ملک کی بنیاد رکھی جس کا اہم پیغام یہ تھا کہ اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے.