حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر عباسی

06مارس
اتحاد تنظیمات مدارس وفد کی المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے سربراہ ڈاکٹر علی عباسی سے ملاقات

اتحاد تنظیمات مدارس وفد کی المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے سربراہ ڈاکٹر علی عباسی سے ملاقات

علامہ محمد افضل حیدری نے اتحاد تنظیمات مدارس کا تعارف کرواتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے عوام دین اسلام سے محبت رکھتے ہیں۔ تمام اسلامی مکاتب فکر کے درمیان اتحاد و وحدت کی فضا موجودہے۔

13فوریه
نہج البلاغہ اپنی زیبائی اور خوبصورتی میں ایک ایسا خاص کلام ہے جو خالق کے کلام سے کم اور مخلوق کے کلام سے بلند مقام رکھتا ہے،حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر عباسی

نہج البلاغہ اپنی زیبائی اور خوبصورتی میں ایک ایسا خاص کلام ہے جو خالق کے کلام سے کم اور مخلوق کے کلام سے بلند مقام رکھتا ہے،حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر عباسی

انہوں نے کہا: نہج البلاغہ اپنی زیبائی اور خوبصورتی میں ایک ایسا خاص کلام ہے جو خالق کے کلام سے کم اور مخلوق کے کلام سے بلند مقام رکھتا ہے اور حتی وہ لوگ جو امیرالمومنین علیہ السلام کے شیعہ نہیں تھے، وہ بھی امیرالمومنین علیہ السلام کے کلام سے مجذوب ہوئے ہیں۔

01مارس
شہداء کے اہداف اور پیغام کو زندہ رکھنا معاشرے کے تمام افراد پر فرض ہے، سربراہ المصطفی انٹرنیشل یونیورسٹی

شہداء کے اہداف اور پیغام کو زندہ رکھنا معاشرے کے تمام افراد پر فرض ہے، سربراہ المصطفی انٹرنیشل یونیورسٹی

انہوں نے امام علیؑ کے یوم ولادت کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں فخر ہے کہ ہم سب کے سروں پر پیغمبر اسلام (ص) اور امام علیؑ کا ہاتھ ہے۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں اور علیؑ اس اُمت کے باپ ہیں۔ تقویٰ، ہمت، صبر اور عدل جیسے انسانی کمال کی ساری صفات کو امام علی علیہ السلام کے مبارک وجود میں جمع کیا گیا ہے۔

10فوریه
تحریک انقلاب اسلامی نے نہ فقط ایران میں بلکہ پوری دنیا میں انقلاب لایا، سربراہ انٹرنیشنل المصطفی یونیورسٹی

تحریک انقلاب اسلامی نے نہ فقط ایران میں بلکہ پوری دنیا میں انقلاب لایا، سربراہ انٹرنیشنل المصطفی یونیورسٹی

انہوں نے مزید کہا کہ اسلامی انقلاب، حکومت کے قیام کے بعد جمود اور خاموشی کا شکار ہوا نہ ہو گا اور انقلابی جوش و جذبے اور سیاسی اور سماجی نظم کے درمیان کوئی تضاد اور ناسازگاری محسوس نہیں کرتا، بلکہ انقلابی نظام کے نظریے کا تا ابد دفاع کرتا ہے۔