حرم حضرت معصومہ قم (س)

29آوریل
شہید آیت اللہ عباس علی سلیمانی کی حرم حضرت معصومہ قم (س) میں تدفین

شہید آیت اللہ عباس علی سلیمانی کی حرم حضرت معصومہ قم (س) میں تدفین

شہید آیت اللہ سلیمانی کے جسد خاکی کو کاندھوں پر اٹھا کر کریمہ اہل بیت حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے حرم مطہر کے گرد طواف کرایا گیا، طواف کے بعد مرجع تقلید حضرت آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی نے اس شہید کے جسم مطہر پر نماز جنازہ ادا کی اور پھر حرم حضرت معصومہ (س) میں ہمیشہ کے لئے دفن کر دیا گیا۔

08نوامبر
جب انسان کی سوچ ایک عقیدہ اور نظریہ بن جائے تو اس کی اصلاح نہیں ہو سکتی،حجۃ الاسلام والمسلمین حبیب اللہ فرحزاد

جب انسان کی سوچ ایک عقیدہ اور نظریہ بن جائے تو اس کی اصلاح نہیں ہو سکتی،حجۃ الاسلام والمسلمین حبیب اللہ فرحزاد

حجۃ الاسلام والمسلمین فرحزاد نے تاکید کرتے ہوئے کہا: جب انسان کی سوچ ایک عقیدہ اور نظریہ بن جائے تو اس کی اصلاح نہیں ہو سکتی اور پھر انسان کسی کی تنقید کو قبول نہیں کرتا اور اپنے لیے غلط اور خیالی مقام پیدا کرلیتا ہے۔

14آوریل
حرم حضرت معصومہ قم (س) میں دو روزہ محافل و مجالس بسلسلہ استقبال ماہ رمضان المبارک کا انعقاد

حرم حضرت معصومہ قم (س) میں دو روزہ محافل و مجالس بسلسلہ استقبال ماہ رمضان المبارک کا انعقاد

دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان شعبہ خدمت زائرین قم کی جانب سے 12 و 13 اپریل 2021 بروز پیر و منگل بعد از نماز مغربین دارالتلاوہ حرم مطہر میں مجلس انعقاد کیا گیا جس سے حجت الاسلام  المسلمین میثم طہ نے استقبال ماہ رمضان المبارک و خطبہ شعبانیہ کے موضوع پر مفصل خطاب کیا۔