حضرت آیت اللہ العظمی سید محمد سعید حکیم طباطبائی

06نوامبر
آیت اللہ العظمی سید حکیم کا علامہ سید نیاز حسین نقوی کی رحلت پر اظہار افسوس

آیت اللہ العظمی سید حکیم کا علامہ سید نیاز حسین نقوی کی رحلت پر اظہار افسوس

حوزہ ٹائمز|حضرت آیت اللہ العظمی سید محمد سعید حکیم طباطبائی نے ایک پیغام کے ذریعے ممتاز عالم دین حجت الاسلام سید قاضی نیاز کی وفات پر ان کے بڑے بھائی حجت الاسلام و المسلمین الحاج حافظ ریاض نجفی سے تعزیت کی ہے ۔