حضرت آیت اللہ صافی گلپائیگانی

02فوریه
آیت اللہ صافی گلپائیگانی کی میت تشییع جنازے کے لئے مدرسہ امام خمینیؒ قم منتقل+ویڈیو_تصاویر

آیت اللہ صافی گلپائیگانی کی میت تشییع جنازے کے لئے مدرسہ امام خمینیؒ قم منتقل+ویڈیو_تصاویر

بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کے جسد خاکی کو تشییع جنازہ کے لئے قم کی معروف بین الاقوامی دینی درسگاہ مدرسہ امام خمینی رح منتقل کردیا گیا ہے جہاں سے جلوس کی شکل میں حرم حضرت فاطمہ معصومہ قم س لے جایا جائے گا۔

25مارس
بہترین شیعہ زمانہ غیبت کے شیعہ ہیں، حضرت آیت اللہ صافی گلپائیگانی

بہترین شیعہ زمانہ غیبت کے شیعہ ہیں، حضرت آیت اللہ صافی گلپائیگانی

حضرت آیت اللہ صافی نے جنرل حسین اشتری سے ملاقات میں اعیاد شعبانیہ اور سال نو کی مبارکبادی دیتے ہوئے کہاکہ بہترین شیعہ زمانہ غیبت کے شیعہ ہیں؛ کیونکہ وہ ایام غیبت کی سختیوں پر صبر کرتے ہیں؛ لہٰذا انہیں اپنی اہمیت کا اندازہ ہونا چاہئے۔