حضرت زینب

19نوامبر
شیر خدا  کی شیر دل بیٹی حضرت زینبؑ

شیر خدا کی شیر دل بیٹی حضرت زینبؑ

جناب مریم، جناب آسیہ، جناب خدیجہ، جناب فاطمہ زہر اکے بعد حضرت زینب ؑہی وہ عظیم ہستیاں ہیں کہ چودہ سو سال گزر جانے کے باوجود آج تک آپ کا کوئی ثانی نہیں ۔ اس میں جہاں آپ کے نسب کا اثر ہے تو ساتھ ہی حسب بھی بے مثل ہے۔آپ کی ولادت باسعادت کے بارے میں کئی اقوال ہیں ان میں سے سب سے مشہور ٥جمادی الاوّل ٦ہجری ہے۔

07سپتامبر
دمشق میں روضہ حضرت رقیہ سے حضرت زینب (س) کے حرم تک اربعین مارچ

دمشق میں روضہ حضرت رقیہ سے حضرت زینب (س) کے حرم تک اربعین مارچ

ہزاروں حسینی اور زینبی پروانوں نے دمشق میں حضرت رقیہ (س) کے روضے سے لے کر ریف دمشق میں واقع زینبیہ میں حضرت زینب (س) کے حرم مبارک تک چہلم حسینی کی یاد میں پیادہ روی کی۔

05دسامبر
حضرت زینب (سلام اللہ علیہا) کی نئی ضریح کے ڈیزائن کی منظوری اور اگلے مراحل کا آغاز

حضرت زینب (سلام اللہ علیہا) کی نئی ضریح کے ڈیزائن کی منظوری اور اگلے مراحل کا آغاز

حوزہ ٹائمز|روضہ مبارک حضرت عباس (علیہ السلام) کے ضریح وابواب سازی کے سیکشن کے ماہرین کی طرف سے حضرت زینب (سلام اللہ علیہا) کی نئی ضریح کے لیے تیار کردہ ڈیزائن کو منظور کر لیا گیا ہے اور اس سلسلہ میں اگلے مراحل کا بھی آغاز کر دیا گیا ہے۔

03سپتامبر
حضرت زینب(س) کی دربارِ کوفہ میں تاریخی گفتگو

حضرت زینب(س) کی دربارِ کوفہ میں تاریخی گفتگو

جناب حضرت زینب(س): تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جس نے ہمیں پیغمبر کے ذریعے نوازا (جو ہماری خاندان سے ہیں) اور ہر ناپاکی سے دور رکھا۔ فاسق کے علاوہ کسی کی رسوائی نہیں ہوتی، اور بدکار کے علاوہ کوئی جھوٹ نہیں بولتا، اور بدکار ہم نہیں بلکہ تم اور تمہارے پیروکار بدکار ہیں اور تعریف صرف اللہ کے لیے ہے۔