خباثت

15دسامبر
امریکہ نے المصطفی یونیورسٹی پر پابندی لگا کر اپنا مکروہ چہرہ مزید آشکار کردیا ہے، علامہ ہادی حسین

امریکہ نے المصطفی یونیورسٹی پر پابندی لگا کر اپنا مکروہ چہرہ مزید آشکار کردیا ہے، علامہ ہادی حسین

حوزہ ٹائمز| پاکستان میں نمایندہ آیت اللہ یعقوبی نے کہا کہ دنیا کے مختلف ممالک میں دہشتگردی اور فرقہ واریت کو فروغ دینے والی امریکی حکومت نے تعلیمی ادارہ المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی پر بابندی لگا کر اپنا مکروہ چہرہ مزید آشکار کردیا ہے ۔