خراج عقیدت

30ژانویه
کراچی میں شہید علامہ ضیاءالدین رضوی کی برسی پر اجتماع،نصاب تعلیم کیلئے سید ضیاء الدین رضوی نے اپنے جان کا نذرانہ پیش کیا،مقررین

کراچی میں شہید علامہ ضیاءالدین رضوی کی برسی پر اجتماع،نصاب تعلیم کیلئے سید ضیاء الدین رضوی نے اپنے جان کا نذرانہ پیش کیا،مقررین

مقررین نے کہا کہ نصاب تعلیم کیلئے سید ضیاء الدین رضوی نے اپنے جان کا نذرانہ پیش کیا، آج سترہ سال گزرنے کے باوجود اس وقت کے وزیراعظم کے احکامات کو ردی کے ٹوکری میں ڈال دیا گیا اور اس پر عمل درآمد نہیں کیا گیا۔ مقررین نے مطالبہ کیا کہ شہید سید ضیاء الدین رضوی کے قاتلوں کو گرفتار کر سزا دی جائے اور نصاب تعلیم کا مسلہ فی الفور حل کیا جائے۔

26جولای
قومی ہیرو محمد علی سدپارہ کا جسد خاکی مل گیا، وزیر اطلاعات گلگت کی تصدیق

قومی ہیرو محمد علی سدپارہ کا جسد خاکی مل گیا، وزیر اطلاعات گلگت کی تصدیق

پاکستان کے معروف کوہ پیما محمد علی سدپارہ کا جسد خاکی تلاش کر لیا گیا ہے۔جس کی تصدیق وزیر اطلاعات گلگت بلتستان نے تصدیق کر دی ہے۔

06فوریه
یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے “مشہد مقدس” میں تقریب/کشمیر  کے حوالے سے سچ کو چھوٹ اور جھوٹ کو سچ کر کے دیکھایا جا رہا ہے، مقریرین

یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے “مشہد مقدس” میں تقریب/کشمیر کے حوالے سے سچ کو چھوٹ اور جھوٹ کو سچ کر کے دیکھایا جا رہا ہے، مقریرین

پروگرام میں حریت کانفرنس کے لیڈر اور اتحاد مسلمین کے سربراہ جناب مسرور انصاری نے ٹیلیفونک خطاب کیا اور کہا کہ کشمیریوں پر اس مودی حکومت نے ظلم کی انتھا کر دی ۔مسلمانوں کو دبانے کے لئے سات لاکھ فوجی تعینات کیئے گئے ہیں۔

01فوریه
ایرانی صدر اور کابینہ کے اراکین کا امام خمینی (رح) سے تجدید عہد+تصاویر

ایرانی صدر اور کابینہ کے اراکین کا امام خمینی (رح) سے تجدید عہد+تصاویر

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی بیالیسویں سالگرہ کے موقع پر آج صبح اپنی کابینہ کے اراکین کے ہمراہ بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اورعظیم رہنما کو خراج عقیدت پیش کرنے کے ساتھ ان سے تجدید عہد کیا۔