خطبہ

06سپتامبر
دخترِ حسین(ع) کا کوفہ میں دل دہلا دینے والا خطاب

دخترِ حسین(ع) کا کوفہ میں دل دہلا دینے والا خطاب

کوفہ میں امام سجاد(ع)، حضرت زینب(س) اور جناب ام کلثوم(س) کے علاوہ امام حسین(ع) کی کم سن بیٹی نے بھی خطبہ دیا جس کا اثر یہ ہوا کہ لوگوں کے گریہ کی آوازیں بلند ہو گئیں اور وہ کہنے لگے کہ اے خاندان عصمت کی بیٹی آپ کی ان باتوں نے ہمارے دلوں اور سینوں میں آگ لگا دی ہے اور غم و الم کی وجہ سے ہمارے کلیجے منہ کو آ رہے ہیں۔

05سپتامبر
مُلک مذہبی کشیدگی کا متحمل نہیں، مفتی منیب الرحمن کو دھمکی دینا زیب نہیں دیتا، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

مُلک مذہبی کشیدگی کا متحمل نہیں، مفتی منیب الرحمن کو دھمکی دینا زیب نہیں دیتا، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

حوزہ ٹائمز|وفاق المدارس شیعہ پاکستان کے صدر نے کہا کہ مُلک مذہبی کشیدگی کا متحمل نہیں، مفتی منیب الرحمن کو دھمکیاںدینا زیب نہیں دیتا.

03سپتامبر
حضرت زینب(س) کی دربارِ کوفہ میں تاریخی گفتگو

حضرت زینب(س) کی دربارِ کوفہ میں تاریخی گفتگو

جناب حضرت زینب(س): تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جس نے ہمیں پیغمبر کے ذریعے نوازا (جو ہماری خاندان سے ہیں) اور ہر ناپاکی سے دور رکھا۔ فاسق کے علاوہ کسی کی رسوائی نہیں ہوتی، اور بدکار کے علاوہ کوئی جھوٹ نہیں بولتا، اور بدکار ہم نہیں بلکہ تم اور تمہارے پیروکار بدکار ہیں اور تعریف صرف اللہ کے لیے ہے۔