خلیج فارس کے عرب ممالک، ریڈلائن عبور نہ کرے، رہبر انقلاب کے سینئر مشیر شمخانی، پڑوسیوں کا کردار سلامتی قائم کرنا ہے، نہ کہ ایرانی عوام کی سرخ لکیروں سے کھیلنا۔

04دسامبر
خلیج فارس کے عرب ممالک ایران کا ریڈلائن عبور نہ کرے، شمخانی

خلیج فارس کے عرب ممالک ایران کا ریڈلائن عبور نہ کرے، شمخانی

رہبر انقلاب کے سینئر مشیر ریئر ایڈمرل علی شمخانی نے خلیج فارس تعاون کونسل (PGCC) کے ایک بار پھر ایران کے تین جزائر اور آرش گیس فیلڈ پر دعوے کے دہرانے کے بعد خلیج فارس کے ساحلی ممالک کو خبردار کیا