دارالعلوم کراچی اور وفاق المدارس العربیہ

19نوامبر
مفتی رفیع عثمانی مرحوم کے انتقال پر ایم ڈبلیوایم کے قائدین کا اظہار تعزیت

مفتی رفیع عثمانی مرحوم کے انتقال پر ایم ڈبلیوایم کے قائدین کا اظہار تعزیت

وائس چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ سید احمد اقبال رضوی نے کہاکہ معروف عالم دین مفتی اعظم محمد رفیع عثمانی کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار اور آپ کے خاندان سے اظہار تعزیت کرتے ہیں آپ کی وفات سے پیدا ہونے والا خلاء مدتوں بعد بھی پر نہیں ہو سکے گا تحریر و تحقیق کے شعبہ میں آپ کی عالمانہ خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔