داستان

09جولای
داستان ان کی ہے قلم میرا

داستان ان کی ہے قلم میرا

آپ نے منجی عالم بشریت امام زمان عجّل اللہ فرجہ الشریف سے خصوصی عقیدت کی بنا پر اپنے ایم فل تھیسسز کا عنواں ہی "احادیث تطبیقی مہدویت در صحاح ستہّ و کتب اربعہ" انتخاب کیا اور اچھے نمبر حاصل کیے

29دسامبر
گمنامی سے دِلوں کی حکمرانی تک، قاسم سلیمانی شہید

گمنامی سے دِلوں کی حکمرانی تک، قاسم سلیمانی شہید

صحافت کا طالبِ علم ہونے کے ناطے حالاتِ حاضرہ سے آگاہی اور عالمی خبروں پر نظر رکھنا روزمرہ زندگی کا حصہ ہے، لیکن ایک سال قبل ملتِ اِسلامیہ کے عظیم مجاہد قاسم سلیمانی کی شہادت کی خبر نے بے چین اور اداس بھی کر دیا تھا۔ خبر سنتے ہی احباب کو اطلاع دی کہ "عالمِ اسلام کے عظیم مجاہد قاسم سلیمانی شہید ہوگئے۔" اگرچہ کم افراد ہی "شہید" کے کارناموں سے باخبر تھے، لیکن ہم میں سے اکثریت عوام ان کی ذات کو نہیں جانتی تھی۔