درس خارج

24سپتامبر
نئے تعلیمی سال میں آیۃ اللہ جوادی آملی کے درس خارج کا آغاز

نئے تعلیمی سال میں آیۃ اللہ جوادی آملی کے درس خارج کا آغاز

نئے تعلیمی سال میں آیت اللہ جوادی آملی کے فقہ کا درس خارج بدھ پہلی ربیع الاول ، مطابق ۲۸ اکتوبر ۲۰۲۲ سے شروع ہونے جا رہا ہے۔

20اکتبر
حوزہ علمیہ عراق میں آیۃ اللہ مدرسی کا درس خارج کا آغاز+تصاویر

حوزہ علمیہ عراق میں آیۃ اللہ مدرسی کا درس خارج کا آغاز+تصاویر

عراقی مایہ ناز عالم دین حضرت آیۃ اللہ سید محمد تقی مدرسی نے حوزہ علمیہ کربلا میں فقہ سے متعلق اپنے درس خارج کی تدریس کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔

12اکتبر
قندوز میں شیعیان اہل بیت (ع) کے قتل عام کا اصلی ذمہ دار امریکہ ہے، آیت اللہ فاضل لنکرانی

قندوز میں شیعیان اہل بیت (ع) کے قتل عام کا اصلی ذمہ دار امریکہ ہے، آیت اللہ فاضل لنکرانی

حوزہ علمیہ قم میں جامعہ مدرسین (اساتذہ کی انجمن) کے ممبر نے مزید کہا: افغانستان میں حاکم گروہ بھی شیعیان اہل بیت علیہم السلام کے قتل کی ذمہ دار ہے کیونکہ یہ گروہ زور اور دھونس کے ذریعہ افغانستان میں برسر اقتدار میں آیا ہے اور ہمیں معلوم نہیں کہ ان کے اقتدار حاصل کرنے کی کون سی شرعی اور عقلی دلیل ہے۔ اگرچہ اس قتل عام کا اصلی ذمہ دار امریکہ ہے اور اگر کوئی سمجھتا ہے کہ اس قتل عام میں کوئی اور ہاتھ شامل ہے تو وہ غلط فکر کر رہا ہے۔

07اکتبر
حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر میں درس خارج دوبارہ شروع+تصاویر

حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر میں درس خارج دوبارہ شروع+تصاویر

حوزہ ٹائمز|سربراہ جامعۃ المنتظر لاہور حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کورنا کی وجہ سے چھٹیوں کے بعد درس خارج کی تدریس شروع کردی ہے۔