درس دیا، محترمہ دعا سیدہ اصغریہ آرگنائزیشن خواتین کے تحت سیرتِ سیدہ زہراءؑ سیمینار،

04دسامبر
اصغریہ آرگنائزیشن خواتین کے تحت سیرتِ سیدہ زہراءؑ سیمینار و ضلعی کنونشن

اصغریہ آرگنائزیشن خواتین کے تحت سیرتِ سیدہ زہراءؑ سیمینار و ضلعی کنونشن

سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے محترمہ سمیرة فاطمی اصغری نے کہا کہ سیدہ زہراء سلام اللہ علیہا کی زندگی اسلامی معاشرے کی خواتین کے لیے کامل نمونہ ہے