دشمن کی نفسیاتی جنگ، پاسداران انقلاب اسلامی، جنرل قآنی کی شہادت کی افواہ جھوٹی، دشمن کی مایوسی

11اکتبر
دشمن کی نفسیاتی جنگ: جنرل قآنی کی شہادت کی افواہ جھوٹی ثابت ہوئی

دشمن کی نفسیاتی جنگ: جنرل قآنی کی شہادت کی افواہ جھوٹی ثابت ہوئی

پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر، جنرل اسماعیل قآنی کے مبینہ قتل اور شہادت کے متعلق سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی تمام افواہیں بے بنیاد اور جھوٹی ثابت ہوئی ہیں۔