دعا

16آوریل
تیسری رمضان کی دعا اور اس کی تشریح

تیسری رمضان کی دعا اور اس کی تشریح

ماہ رمضان المبارک اللہ تعالی کے معنوی فیوضات سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کا سنہری موقع ہے ۔اس مہینے میں جن دعاؤں کا حکم ہوا ہے ، ان میں معارف الٰہی کا ایک بحر بیکران پایا جاتا ہے جس سے ہمیں استفادہ کرنا ہے۔ہر روز کی دعاکے ذریعے ہم اپنے معبود سے چند چیزوں کی درخواست کرتے ہیں۔

17فوریه
صحیفہ سجادیہ کا مختصر تعارف

صحیفہ سجادیہ کا مختصر تعارف

قرآن اور نہج البلاغہ کے بعد صحیفہ سجادیہ حقائق اور معارف الہی کا سب سے بڑا سر چشمہ اور منبع ہے ۔ اس کو" اخت القرآن "قرآن کی بہن ۔ "انجیل اہلبیت " "زبور آل محمدﷺ " اور صحیفہ کاملہ بھی کہا گیا ہے

25دسامبر
قرآن ہر مصیبت ، بیماری کا علاج اور برکت و نجات کا ذریعہ ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

قرآن ہر مصیبت ، بیماری کا علاج اور برکت و نجات کا ذریعہ ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

حوزہ ٹائمز|وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ ہر دور کی طرح آ ج بھی قرآن ہر مصیبت ، بیماری کا علاج اور برکت و نجات کا ذریعہ ہے۔ کاروبار شروع کرنے سے پہلے دکان، دفتر کی صفائی کے بعد قرآن کی تلاوت و دعا کو ترقی و برکات کا موجب بتایا گیا ہے۔ بیماری کی شفا بھی تلاوت سے ممکن ہے۔