دہشتگردی کے واقعات

04اکتبر
دہشتگردی کے واقعات کی بھرپور مذمت کرتے ہیں، علامہ رمضان توقیر

دہشتگردی کے واقعات کی بھرپور مذمت کرتے ہیں، علامہ رمضان توقیر

مستونگ، ہنگو، ژوب میں ہونے دہشت گردی کے واقعات کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حیدر آباد سندھ میں عمر ابن سعد ملعون کے پتلے کو جلانے کے حوالے سے چند شرپسند عناصر نے اس پتلے کو عمر بن خطاب سے منسوب کرکے ملک میں فرقہ واریت پھیلانے کی کوشش کی، جس میں وہ ناکام ہوئے ہیں