دہلی میں’بزمِ انوارِ سخن، انوارِ سخن‘ کی رونمائی، مولانا سید محسن جونپوری

06اکتبر
دہلی میں’بزمِ انوارِ سخن‘ کے زیرِ اہتمام سالانہ طرحی مسالمہ،مجموعۂ کلام ’انوارِ سخن‘ کی رونمائی

دہلی میں’بزمِ انوارِ سخن‘ کے زیرِ اہتمام سالانہ طرحی مسالمہ،مجموعۂ کلام ’انوارِ سخن‘ کی رونمائی

 دہلی کے انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر میں ’’بزمِ انوارِ سخن‘‘ کے زیرِ اہتمام سالانہ طرحی مسالمے کا انعقاد عمل میں آیا، جو ہر سال دخترِ پیغمبر بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شان میں منعقد کیا جاتا ہے۔ اس موقع پر معروف شاعر مرحوم علی انور زیدی کے مجموعۂ کلام ’’انوارِ سخن‘‘ کی رسمِ رونمائی بھی انجام پائی، جب کہ علما و شعرا کی کہکشاں نے طرحی سلام کے ذریعے ادبی عقیدت کا خوبصورت اظہار کیا