راستہ

30می
اسرائیل ناجائز ریاست، پاکستان کا موقف واضح، تسلیم نہیں کر سکتے، علامہ ساجد نقوی

اسرائیل ناجائز ریاست، پاکستان کا موقف واضح، تسلیم نہیں کر سکتے، علامہ ساجد نقوی

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہاہے کہ اسرائیلی ریاست جسکا وجود ناجائزہے، عالمی استعمار مسلسل اس ناجائز ریاست کی پشت پناہی کئے ہوئے ہے،پاکستان کا اساسی موقف واضح ، کسی صورت اس ناجائز و غاصب ریاست کو تسلیم نہیں کیا جاسکتا، صیہونیت نے انسانیت سوز مظالم کی تمام حدیں پار کردیں۔

22آگوست
دس دن مسلسل ذکر فضائل و مصائب اہل بیت (ع) اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے، علامہ شبیر میثمی

دس دن مسلسل ذکر فضائل و مصائب اہل بیت (ع) اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے، علامہ شبیر میثمی

ایک بیان میں ایس یو سی رہنما نے کہا کہ دس دن مسلسل مجالس عزاء میں شرکت، ماتم داری، نوحہ خوانی، ذکر فضائل و مصائب اہل بیت (ع) اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے، ہمارے لئے نعمتوں کا معیار یہ ہے کہ ہم اہل بیت (ع) کی خوشی میں خوشی اور غم میں غم مناتے ہیں۔

29دسامبر
نظام ولایت ،طاغوت کی گمراہی سے ہدایت اور تاریکی سے نور کی طرف سفر کا راستہ ہے، علامہ مقصودڈومکی

نظام ولایت ،طاغوت کی گمراہی سے ہدایت اور تاریکی سے نور کی طرف سفر کا راستہ ہے، علامہ مقصودڈومکی

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ نظام ولایت قرآن کریم اور اللہ کا دیا ہوا نظام ہے جو طاغوتی نظاموں کے مقابلے میں اللہ کی بندگی اور اطاعت کا نام ہے۔ پوری عالم انسانیت کے لیے اللہ کی طرف سے جو نظام زندگی متعارف کرایا گیا ہے اس کا نام نظام ولایت ہے۔ نظام ولایت گمراہی سے ہدایت اور تاریکی سے نور کا سفر ہے۔ جبکہ طاغوت کی اطاعت ہدایت سے گمراہی کا راستہ ہے۔