راولپنڈی

16اکتبر
راولپنڈی میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس

راولپنڈی میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں ملک بھر سے شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی رہنماوں نے بھرپور شرکت کی اور بنیادی انسانی و مذہبی شہری حقوق کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بعض مجالس و جلوس ہائے عزاداری سید الشہدا پر کاٹی گئی ایف آئی آرز اورشہریوں کو فورتھ شیڈول میں ڈالنے کی مذمت کی

06نوامبر
عمران خان نے دوبارہ لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان کر دیا

عمران خان نے دوبارہ لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان کر دیا

وہ معاشرہ آزاد نہیں ہو سکتا جہاں قانون کی حکمرانی نہ ہو

07ژوئن
گھوٹکی کے قریب 2 مسافر ٹرینوں میں تصادم سے 36 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

گھوٹکی کے قریب 2 مسافر ٹرینوں میں تصادم سے 36 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

پیر کی علی الصبح گھوٹکی کے قریب ریتی اور ڈھرکی ریلوے اسٹیشنز کے درمیان کراچی سے سرگودھا جانے والی ملت ایکسپریس جب کہ راولپنڈی سے کراچی آنے والی سرسید ایکسپریس کے درمیان تصادم سے کئی بوگیاں اتر گئیں۔ حادثے کے نتیجے میں اب تک 36 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی گئی ہے جب کہ درجنوں زخمی ہیں۔ جان بحق ہونے والوں میں زیادہ تر ملت ایکسپریس میں سوار تھے جبکہ سرسید ایکسپریس کے زیادہ مسافر زخمی ہوئے ہیں۔

08ژانویه
سانحہ مچھ، قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی کے اعلان پر ملک گیر احتجاج

سانحہ مچھ، قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی کے اعلان پر ملک گیر احتجاج

اس ملک میں پائیدار امن کیلئے قانون کی حکمرانی اور آئین کی بالادستی کو یقینی بنایا جائے شہریوں کے جان ومال کے تحفظ کی ذمہ داری بنانے کا وعدہ پورا کرے۔