روزے

11آوریل
واقعی و حقیقی روزہ

واقعی و حقیقی روزہ

الصيام اجتناب المحارم كما يمتنع الرجل من الطعام و الشراب.

30مارس
شعبان کے آخری تین دنوں میں روزہ رکھنے کی فضیلت

شعبان کے آخری تین دنوں میں روزہ رکھنے کی فضیلت

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:جس نے شعبان کے آخری تین دنوں میں روزے رکھے اور اسے رمضان المبارک کے روزوں سے متصل کرے تو اللہ تعالیٰ اسے دو مہینوں کے مسلسل روزوں کا ثواب عطا فرمائے گا۔

13دسامبر
موسم سرما مومن کی بہار

موسم سرما مومن کی بہار

پیغمبر اکرم صلی الله علیه و آله وسلم نے فرمایا:موسم سرما مومن کی بہار ہے جو اس کی طولانی راتوں میں جاگ کر خدا کی عبادت کرتا اور اس کے چھوٹے دنوں میں روزے رکھتا ہے۔

10آوریل
مومن جب روزہ رکھ کر اس ماہ مبارک کو گزار دیتا ہے تو وہ پاک و پاکیزہ ہوجاتا ہے، علامہ سبطین سبزواری

مومن جب روزہ رکھ کر اس ماہ مبارک کو گزار دیتا ہے تو وہ پاک و پاکیزہ ہوجاتا ہے، علامہ سبطین سبزواری

شیعہ علماء کونسل پنجاب کے رہنماء، خطیب اور پرنسپل جامعۃ النجف ڈسکہ علامہ سبطین سبزواری نےجمعے کے اجتماع سے خطا ب کرتے ہوئے کہا کہ جب مومن روزہ رکھ کر اس ماہ مبارک کو گزار دیتا ہے تو وہ پاک و پاکیزہ ہوجاتا ہے۔ اس مہینے میں گناہوں کی تلافی کا بھی موقع دیا گیا ہے؛ لہٰذا ضروری ہے کہ ہم اس موقع کو ضائع نہ کریں اور اپنے گزشتہ گناہوں کی توبہ کریں اور اللہ تعالیٰ کی بارگاہ سے مغفرت طلب کریں۔