19

شعبان کے آخری تین دنوں میں روزہ رکھنے کی فضیلت

  • News cod : 32250
  • 30 مارس 2022 - 0:33
شعبان کے آخری تین دنوں میں روزہ رکھنے کی فضیلت
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:جس نے شعبان کے آخری تین دنوں میں روزے رکھے اور اسے رمضان المبارک کے روزوں سے متصل کرے تو اللہ تعالیٰ اسے دو مہینوں کے مسلسل روزوں کا ثواب عطا فرمائے گا۔

امام صادق علیه السلام:

مَنْ صامَ ثَلاثَةَ أَيّامِ مِنْ آخِرِ شَعْبانَ وَ وَصَلَها بِشَهْرِ رَمَضانَ كَتَبَ اللّه ُ لَهُ صَـوْمَ شَهْـرَيْنِ مُتَتـابِعَـيْنِ

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

جس نے شعبان کے آخری تین دنوں میں روزے رکھے اور اسے رمضان المبارک کے روزوں سے متصل کرے تو اللہ تعالیٰ اسے دو مہینوں کے مسلسل روزوں کا ثواب عطا فرمائے گا۔

من لا يحضره الفقيه، ج ۲، ص ۹۴

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=32250