رکن پنجاب اسمبلی محترمہ سیدہ زہرا نقوی

30سپتامبر
اربعین کی عظیم تحریک دراصل پورے عالم میں الہی و اسلامی نظام کے قیام کی جانب ایک قدم ہے، سیدہ زہرا نقوی

اربعین کی عظیم تحریک دراصل پورے عالم میں الہی و اسلامی نظام کے قیام کی جانب ایک قدم ہے، سیدہ زہرا نقوی

دنیا کا ہر کلمہ گو حسینی ہے اس لئے اس کی ذمہ داری ہے کہ یزیدیت کے خلاف ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کام کرے اور سیرت امام حسین علیہ سلام کو اپنے کردار پر نافذ کرتے ہوئے پیغام حسینیت دنیا کے کونے کونے میں پہنچائے۔

14آگوست
یہ درس حسینیت ہی تھا جس نے ایک آزاد وطن کے حصول کے لیے قوم میں قربانی اور جدوجہد کا جذبہ پیدا کیا ، سیدہ زہرا نقوی

یہ درس حسینیت ہی تھا جس نے ایک آزاد وطن کے حصول کے لیے قوم میں قربانی اور جدوجہد کا جذبہ پیدا کیا ، سیدہ زہرا نقوی

ہم بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح رح اور آزادی کی طویل جدوجہد میں حصہ لینے اور قربانیاں پیش کرنے والے عظیم رہنماؤں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں کہ جن کی بدولت آج ہم آزاد فضا میں سانس لے رہے ہیں انہوں نے کہا قوم ماہ محرم الحرام کی حرمت کا خیال رکھتے ہوےیوم آزادی منائے امام حسین علیہ سلام نے جو دین اسلام اور نظریات کی خاطر لازوال قربانی پیش کیں وہ تمام انسانیت کے لیے مشعل راہ ہے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح نے جو کہ مکتب کربلا کے عظیم مجاہد ہے درس حریت اور طاغوت زمان کے سامنے سینہ سپر ہوتے ہوے ڈٹ جانے کا عزم و ولولہ امام حسین علیہ سلام اور ان کے اصحاب با وفا سے حاصل کیا۔

01مارس
مرکزی شعبہ خواتین مجلس وحدت مسلمین کی جانب سےلاہور میں سہ روزہ اعتکاف کا انعقاد

مرکزی شعبہ خواتین مجلس وحدت مسلمین کی جانب سےلاہور میں سہ روزہ اعتکاف کا انعقاد

مرکزی شعبہ خواتین مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے شہر لاہور میں ایام البیض کی مناسبت سے تیرہ چودہ اور پندرہ رجب المرجب خواتین کے لیے معنوی و فکری اعتکاف کا اانعقاد کیا گیا جس میں دعا و عبادات و تلاوت قرآن کریم کے ساتھ ساتھ خواتین کے لیے دروس کا بھی اہتمام کیا گیا۔