رہبر انقلاب اسلامی، آیت اللہ سیستانی سے تعزیت، اہلیہ محترمہ آیت اللہ سید علی سیستانی

30سپتامبر
رہبر انقلاب اسلامی کا آیت‌الله سیستانی سے اظہار تعزیت

رہبر انقلاب اسلامی کا آیت‌الله سیستانی سے اظہار تعزیت

آیت‌الله خامنه‌ای نے آیت‌الله سیستانی کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام جاری کرتے ہوئے مرحومہ کے لیے رحمت و مغفرت کی دعا کی۔