سانحہ اے پی ایس پشاور

20دسامبر
سانحہ (APS) پشاور کے ننھے شہداء کی عظمت

سانحہ (APS) پشاور کے ننھے شہداء کی عظمت

حوزہ ٹائمز | 16 دسمبر کی صبح ماؤں نے اپنے نونہال فرشتوں کو علم کی شمع روشن کرنے کیلئے سکول بھیجا تھا مگر دہشتگرد جوکہ ہمیشہ سے اسلام ، امن اور انسانیت کے دشمن رہے ہیں، انہی سفاک ، ظالم ، وحشی اور درندہ صفت لوگوں نے گلستان کو ویران کر ڈالا

17دسامبر
انتہاء پسندی اور دہشتگردی آج بھی قومی سلامتی کیلئے ایک سنگین خطرہ ہے، ڈاکٹر محمد طاہر القادری

انتہاء پسندی اور دہشتگردی آج بھی قومی سلامتی کیلئے ایک سنگین خطرہ ہے، ڈاکٹر محمد طاہر القادری

حوزہ ٹائمز|اپنے ایک بیان میں قائد تحریک منہاج القرآن کا کہنا تھا کہ اے پی ایس پشاور کا اذیت ناک سانحہ فراموش نہیں کیا جا سکتا، آئندہ نسلوں کے محفوظ مستقبل کیلئے امن اور اعتدال کو بطور نصاب پڑھانا ہوگا، امن کے موضوع پر منہاج القرآن کیطرف سے امت کو 40 سے زائد کتب کا تحفہ دیا گیا، شہید بچوں کے والدین کو اللہ تعالیٰ اس قربانی پر اجر عظیم عطا کرے۔