سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

09آوریل
 سانحہ پشاور، سانحہ ماڈل ٹاؤن ، امریکی ڈپلومیٹس کی غیر سفارتی سرگرمیوں پر اعلیٰ عدالتوں کی خاموشی سوالیہ نشان ہے، علامہ راجہ ناصرعباس

 سانحہ پشاور، سانحہ ماڈل ٹاؤن ، امریکی ڈپلومیٹس کی غیر سفارتی سرگرمیوں پر اعلیٰ عدالتوں کی خاموشی سوالیہ نشان ہے، علامہ راجہ ناصرعباس

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے موجودہ ملکی صورتحال پر کور کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ امریکی ڈپلومیٹس بغیر کسی روک ٹوک کے ملک بھر میں غیر سفارتی نقل حرکت اور مختلف سیاسی مذہبی شخصیات سے ملاقاتیں کررہے ہیں اور ایسےمیں اعلیٰ عدالتوں کی جانب سے امریکی مداخلت پر خاموشی، ہر خوددار اور محب وطن پاکستانی کے لئے سوالیہ نشان ہے۔

10فوریه
انقلاب ایران کے بعد پوری دنیا میں مکتب تشیع کا وقار بلند ہوا ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

انقلاب ایران کے بعد پوری دنیا میں مکتب تشیع کا وقار بلند ہوا ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

عالم کفر کو سب زیادہ خطرہ اس نظام ولایت سے ہے جس کے سب مضبوط مدافعین مراجع عظام ہیں۔مرجعیت کے ہاتھوں شام و عراق میں شرمناک شکست کے بعد عالمی غنڈوں نے اپنی توپوں کا رخ مرجعیت کی طرف موڑ دیا ہے

05دسامبر
غیرملکی شہری کو سرعام تشددکے بعد نذرآتش کرنےوالے تمام ملزمان کو نشان عبرت بنایاجائے، علامہ راجہ ناصرعباس

غیرملکی شہری کو سرعام تشددکے بعد نذرآتش کرنےوالے تمام ملزمان کو نشان عبرت بنایاجائے، علامہ راجہ ناصرعباس

انہوں نے مزید کہا کہ جرم و سزا کا تعین ریاست کی ذمہ داری ہےعوام کی نہیں،ریاست بھی بلا تحقیق کسی کو سزا نہیں دے سکتی۔بلوائیوں نے سنگین جرم کا ارتکاب کیا،اگر ایسے واقعات کو طاقت کے ساتھ روکا نہ گیا تو ہم دنیا کا سامنا کرنے کے قابل نہیں رہیں گے۔