سفر میں مستحب روزہ کا کیا حکم ہے؟

15دسامبر
مسافر کے روزے کا کیا حکم ہے؟

مسافر کے روزے کا کیا حکم ہے؟

اگر کوئی ماہ مبارک رمضان میں ظہر سے پہلے اپنے وطن پہنچ جائے اور اس نے سفر میں روزے کو باطل کرنے والا کوئی کام نہ کیا ہو، صرف ایک سگریٹ پی ہو تو اس دن کا روزہ اسے رکھنا چاہیے؟