سوچنا چاہیے ہمارے اندر انسانیت اور حیوانیت کا تناسب کیا ہے؟

28ژانویه
سوچنا چاہیے ہمارے اندر انسانیت اور حیوانیت کا تناسب کیا ہے؟ آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

سوچنا چاہیے ہمارے اندر انسانیت اور حیوانیت کا تناسب کیا ہے؟ آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے جامع علی مسجد جامعة المنتظر میں خطبہ جمعة المبارک میں کہا ہے کہ خدا تعالیٰ نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا اور ان میں انبیاءاور اولیاءانسان کامل ہیں۔ ہمیں خود سوچنا چاہیے کہ ہمارے اندر انسانیت اور حیوانیت کا تناسب کیا ہے؟ ہم میں انسانیت زیادہ پائی جاتی ہے یا حیوانیت؟