سید

05آگوست
مباہلہ اہل بیت کی افضلیت و حقانیت کا عملی اعلان

مباہلہ اہل بیت کی افضلیت و حقانیت کا عملی اعلان

زمخشری اس حوالے سے تفسیر کشاف میں رقمطراز ہیں کہ واقعہ مباہلہ اور یہ آیہ مجیدہ اصحاب کساء کی فضیلت کے سب سے بڑے گواہ اور اسلام کی حقانیت کی زندہ مثال ہے۔(تفسیر کشاف، ج1، ص433)