سینیٹر سراج الحق

14می
جماعت اسلامی نے عالمی امن فوج فلسطین بھیجنے کا مطالبہ کر دیا

جماعت اسلامی نے عالمی امن فوج فلسطین بھیجنے کا مطالبہ کر دیا

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر سراج الحق کا کہنا تھا کہ اس وقت عالم اسلام کا سب سے بڑا مسئلہ فلسطین ہے، جہاں آگ لگی ہوئی ہے، فلسطینیوں نے ایسے حالات میں روزے رکھے ہیں کہ انہیں مسجد نہیں جانے دیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ فلسطین کی مائوں، بہنوں، بیٹیوں کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے مردوں کی طرح یہودی فوجیوں کا مقابلہ کیا۔

16فوریه
اسرائیل کیخلاف مضبوط موقف اختیار کرنے پر جماعت اسلامی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، ایرانی سفیر

اسرائیل کیخلاف مضبوط موقف اختیار کرنے پر جماعت اسلامی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، ایرانی سفیر

ایرانی سفیر نے اسرائیل کے خلاف مضبوط موقف اختیار کرنے پر جماعت اسلامی کو خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ اور اسرائیل کی سازشوں کے باوجود ایرانی عوام اسلامی انقلاب کی بیالیسویں سالگرہ منا رہے ہیں، ایرانی سفیر نے کہا کہ ایران اور پاکستان میں بہت سی مشترکات ہیں اور سب سے بڑی قدر مشترک ہمارا دین ہے۔

21ژانویه
نئی امریکی انتظامیہ سے امیدیں لگانے والے جلد مایوس ہوں گے، سراج الحق

نئی امریکی انتظامیہ سے امیدیں لگانے والے جلد مایوس ہوں گے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ جوبائیڈن سے خیر کی امید رکھنا عبث، نئی امریکی انتظامیہ سے امیدیں لگانے والے جلد مایوس ہوں گے، حکومت نے کشمیر پر صدی کا سب سے بڑا یوٹرن لیا، انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کیساتھ ساز باز کر کے خطہ کو نئی دہلی کے حوالے کر دیا گیا