شب ولادت درس مھدویت

09مارس
ہم وسائل کے اعتبار سے آج کے دور میں زندگی گزار رہے ہیں لیکن فکری طور پر گزشتہ آئمہ علیہم السلام کے ساتھ منسلک ہیں،علی اصغر سیفی

ہم وسائل کے اعتبار سے آج کے دور میں زندگی گزار رہے ہیں لیکن فکری طور پر گزشتہ آئمہ علیہم السلام کے ساتھ منسلک ہیں،علی اصغر سیفی

کوئی بھی مومن یا مومنہ مریض نہیں ہوتے مگر ہم ان کے مرض کی وجہ سے مریض ہو جاتے ہیں اور کوئی غمگین نہیں ہوتا مگر ہم بھی غمگین ہو جاتے ہیں اور کوئی دعا نہیں کرتا مگر ہم اس دعا پر آمین کہتے ہیں اور کوئی خاموش نہیں ہوتا مگر ہم ان کے لئے دعا کرتے ہیں